دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 21 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اٹلی کے بعد سپین میں بھی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چین سے بڑھ گئی ہے۔